
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نےکئی سال سےگراؤنڈ18طیاروں کےحوالے سے بڑا اعلان کردیا۔
سی ای اوپی آئی اےخرم مشتاق کاکہناہےکہ نئےسال میں گراؤنڈطیاروں کوفعال کرکےفضائی آپریشن میں شامل کیاجائےگا،6ماہ میں بوئنگ 777ایئربس طیاروں کوفعال کر کےتعداد24تک کرنےکافیصلہ کیاگیا ہے ،3ہفتےمیں پی آئی اےٹیم نےمحنت کرکےفوری طورپر3طیاروں کوفعال کرلیا۔
خرم مشتاق کامزیدکہناہےکہ بوئنگ777،ایئربس 320اورایک اےٹی آرکوفضائی آپریشن کیلئےفعال کرلیا گیا،پی آئی اےملازمین تنخواہوں میں 25فیصداضافےکافیصلہ کیاہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔