پی آئی اے کا سعودی عرب کے مسافروں کیلئے50 فیصد رعایت کا اعلان

سعودی عرب جانیوالےپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب سے آنے اور جانے والے مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا۔قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانیوالی پروازوں پر50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
قومی ایئرلائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے پاکستان سے سعودی شہر دمام، ریاض اور القسیم کی پروازوں کے ٹکٹوں پر 50 فیصد کی بڑی رعایت کا اعلان کیا ہے۔پاکستان سے دمام،ریاض ،القسیم کے ٹکٹس پر پچاس فیصد رعایت ہوگی،مسافر 9جون تک رعایت سے فائدہ اُٹھاسکیں گے۔
اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کی پروازوں پر رعایت پر فوری طور پر عمل درآمد ہو گا۔
سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 23, 2026شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
فروری 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
جنوری 13, 2025 -
محکمہ موسمیات کی برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم پیشگوئی
اکتوبر 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














