
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے22ویں میچ میں پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈنےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔
لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے 6 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد 10 پوائنٹس کے ساتھ اس کی پہلی پوزیشن ہے۔جبکہ پشاور زلمی کی 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن ہے۔
پاکستان کادورہ سری لنکاکاشیڈول جاری
دسمبر 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نگراں حکومت کی ناقص کارکردگی
مارچ 7, 2024 -
واٹس ایپ نے میک صارفین کیلئے نئے فلٹرز متعارف کرا دیے
اگست 28, 2025 -
نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف
جولائی 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














