
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10میں آج پشاورزلمی اورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ آج سےدوبارہ سجےگا۔کراچی کنگزاورپشاورزلمی کےدرمیان میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سےافواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کیاجائےگا،معروف گلوکارملی نغموں پرپرفارمنس دینگے،پی ایس ایل دوبارہ شروع ہونےپرآتشبازی کامظاہرہ کیاجائےگا۔
8مئی کےٹکٹس رکھنےوالےشائقین کرکٹ آج کامیچ سٹیڈیم میں دیکھ سکتےہیں۔ پشاورزلمی اورکراچی کنگزکےدرمیان میچ رات8بجےشروع ہوگا۔
واضح رہےکہ میگاایونٹ کےمیچز 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں جاری تھےکےبھارتی اشتعال انگیزی کی وجہ سےایونٹ فوری طورپرمعطل کرناپڑاتھاجس کےبقیہ میچزاب 17 سے 25مئی تک زندہ دلان لاہوراورراولپنڈی میں ہونگے۔
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
اگست 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
9مئی کیسز:عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا
جون 16, 2025 -
پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا
دسمبر 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔