پی ایس ایل10: کنگزکاگلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

0
6

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےآٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔
کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہیں۔کراچی کنگزنےٹیم میں چارتبدیلیاں کی ہیں۔
ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےکراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈوارنرکاکہناتھاکہ پچ دیکھنےمیں تھوڑی خشک لگ رہی ہے،پچھلےمیچ میں اوس زیادہ نہیں تھی،اس لیے بیٹنگ کررہےہیں،اس پچ پر180سےزیادہ رنزبہت اچھےہوں گے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعودشکیل کاکہناتھاکہ ٹاس جیت جاتےتوہم بھی پہلےبیٹنگ کرتے،کوشش کریں گےکراچی کو160سے170رنزتک محدودکریں۔

Leave a reply