پی ایس ایکس:100انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ،نئی تاریخ رقم

0
2

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونے سےانڈیکس نےپہلی بارایک  لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔
کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس نےپہلی بارایک لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔انڈیکس ایک لاکھ52ہزار349پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 51 ہزار 75 رہی۔ جس کےباعث بازارمیں ایک ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے 44 ارب 42 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

Leave a reply