پی ایچ ایف کاوزیراعلیٰ سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنےکافیصلہ

0
8

پی ایچ ایف نےوزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنے کافیصلہ کرلیا۔
سیکرٹری پی ایچ یف رانامجاہدکاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزمیں ہاکی کے انٹرڈویژن مقابلوں کافائدہ اٹھائیں گے،کل سےشروع ہونےوالےمقابلوں کومانیٹرکریں گے۔
رانامجاہدکامزیدکہناتھاکہ ایونٹ کےدوران انڈر18باصلاحیت کھلاڑیوں کومنتخب کریں گے،یہ ایک اچھاپلیٹ فارم ہے،ان مقابلوں کوہم ٹرائلزکی حیثیت دےرہےہیں۔

Leave a reply