پی اےسی کی سربراہی،سنی اتحادکونسل ڈٹ گئی

0
49

پارلیمنٹ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےمعاملےپرحکومت اورسنی اتحادکونسل کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار،سنی اتحادکونسل شیخ وقاص اکرم کےنام پرڈٹ گئی جبکہ حکومت نےچارنام مانگےتھے۔
پارلیمنٹ کی اہم ترین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کامعاملہ حل نہ سکا۔
مسلم لیگ ن کےچیف وہپ طارق فضل چودھری اوررہنماسنی اتحادکونسل ملک عامرڈوگرکےدرمیان حالیہ ملاقات میں سنی اتحادکونسل نےشیخ وقاص اکرم کانام دیاتھا۔
ذرائع کےمطابق حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےلئےچارناموں پرمشتمل پینل فراہم کرنےکےمطالبےپرقائم ہے۔

 

Leave a reply