پی سی بی بورڈآف گورنرکےاراکین کاقذافی سٹیڈیم کادورہ

0
35

قذافی سٹیڈیم کاتعمیراتی کام تیزی سےجاری ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)بورڈآف گورنرکےاراکین نےقذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔
بورڈآف گورنرکےاراکین کوقذافی اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں پربریفنگ دی گئی،پی سی بی ڈائریکٹرانفرااسٹرکچرقاضی جوادنےاراکین کوبریفنگ دی۔سی اواوضمیراحمدسیداورسی ای اوپی ایس ایل سلمان نصیربھی موجودتھے۔
بورڈآف گورنرزکےاراکین نےمین بلڈنگ کاتفصیلی معائنہ کیا،انہوں نےتعمیراتی کاموں پراطمینان کااظہارکیا۔
بورڈآف گورنرکےاراکین کاگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ قذافی اسٹیڈیم چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل تیارہوگا،شائقین کرکٹ کوبہترین سہولتوں کےساتھ ساتھ بہترویوملےگا۔

Leave a reply