پی سی بی نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا

0
31

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا۔
پاکستان میں ہونےوالی سہہ فریقی سیریزرواں سال 8فروری سےشروع ہوگئی جس میں پاکستان،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ تینوں ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریزکاپہلامیچ8فروری کو پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوگا،سیریزکادوسرامیچ10فروری کونیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔
ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ 12فروری کوپاکستان اورجنوبی افریقہ کا میچ جبکہ 14فروری کوفائنل میچ اپ گریڈہونےوالےنیشنل بینک سٹیڈیم میں ہونگے۔

Leave a reply