پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا

0
29

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔
ان کھلاڑیوں میں 2 پلئیرز محض کیٹیگری اے میں شامل ہیں جبکہ بی کیٹیگری میں 3 پلئیرز شامل ہیں، اسی طرح سی کیٹیگری میں 10 جبکہ ڈی کیٹیگری 11 کھلاڑی شامل ہیں۔

Leave a reply