پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ

0
26

الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔
تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمیشنرنےتحریک انصاف اوردیگرکونوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے انٹرا پارٹی الیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں،تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے سوالات پر کمیشن کو مطمئن کرے گی۔

Leave a reply