پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کی میڈیا سے گفتگو

0
58

یہ جو قصہ شروع ہوا تھا زیادتیوں کا جو رجیم چینج سے شروع ہوا ہے، اصل میں ان ووٹرز کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، ان کے ووٹ پر ڈاکا ڈال کر چوروں ڈاکوں کو جتوادیا گیا ہے۔

آج ہماری پہلی پٹیشن کی سماعت تھی، ڈونلڈ لو کل ستھری ںیعزتی ہوئی ہے، گزشتہ روز نا چاہتے ہوئے بھی ڈونلڈ لو کو ماننا پڑا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے۔

عمران خان نے کہا ہے یہ حکومت چھ ماہ سے زیادہ نہیں چل سکتی ہے، پہلے سولہ ماہ میں اتنی مہنگائی کی گئی ہے، ہم کسی کو معاف نہیں کریں گے۔

یہ زیادتی ہمارے ساتھ نہیں پورے ملک کے ساتھ ہوئی ہے،سندھ میں جس انداز میں کچے ہے ڈاکوں کو لائنسنس ٹو کل مل چکا ہے، کیونکہ پکے کے ڈاکوں کو حکومت سندھ میں آگئی ہے۔

شہر میں اسٹریٹ کریمنلز کو لائسنس ٹو کل ملا ہوا ہے، اسٹریٹ کرائم سے نوجوانوں کی نسل کشی ہورہی ہے،ایک استاد کو کچے کے ڈاکوں نے قتل کردیا گیا ہے،ہمیں دہشت گرد ڈاکو سمجھ لیا ہے

سندھ حکومت سدھری نہیں ہے وہی کرپشن ٹرانسفر پوسٹنگ،نگران وزیر اعلیٰ آئے تھے اپنی دیہاڑی لگا کر چلے گیے ہیں۔

 

Leave a reply