پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمہ

0
38

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد سے رجوع کر لیا

عاطف خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی،عاطف خان وکیل بیرسٹر ولید جدون کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

جب وقوعہ ہوا اس وقت درخواست گزار ایک دوسرے مقدمے کی پیروی کے لئے ڈسٹرکٹ کورٹ میں موجود تھا، درخواست، درخواست گزار پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں ۔

درخواست گزار ایک پر امن شہری ہے اور اس سے قبل صوبائی وزیر بھی رہ چکا ،درخواست، درخواست گزار شامل تفتیش ہونے کے لئے تیار ہے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے، استدعا

Leave a reply