پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں کوئی اندرونی اختلافات نہیں ہیں
ججز کیجانب سے لکھے گئے خط کی تفصیلات کا مجھے علم نہیں، شبلی فراز, مستقبل کا اللہ کو پتا ہوتا ہے، اللہ ہی سب کرنے والا ہے۔
شبلی فراز وکلاء نعیم حیدر پنجوتھہ انتظار حسین پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت پیش، ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
میں ڈیوٹی جج نہیں ہوں نئے جج تعینات ہو جائیں تو معاملہ دیکھ لیں گے، عدالت نے 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی، پہلی دفعہ مچلکے 5 ہزار تھے بھاگنے کے بعد 50 ہزار ہو گئے ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ضمانت بھی 50 ہزار مچلکوں کے عوض منظور ہوئی، راجہ جواد عباس علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ ہیں وہ دے سکتے ہیں ہم نہیں، بجلی نہیں جس وجہ سے آرڈر نہیں کر سکتا 12 بجے تک تحریری آرڈر لے لیں۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی سی بی نے5رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانےکافیصلہ کرلیا
جولائی 11, 2024 -
سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ
اگست 13, 2024 -
سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ
دسمبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔