پی ٹی آئی: فیصل جاوید کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
130

پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، سینیٹر فیصل جاوید اپنے وکلا سردار مصروف، انصر محمود کیانی اور دیگر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے راجا خرم نواز اور علی نواز اعوان کی جانب سے دائر استثنی کی درخواستیں منظور کرلیں۔

Leave a reply