پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی

ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔
ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاروزانہ نیاموقف ہوتاہے،مذاکرات میں بات چیت کےذریعےچیزیں طےکی جاتی ہیں،یہ مذاکرات کےدوران کچھ اور باہر آکر کچھ اورکہتےہیں،پی ٹی آئی نےمذاکرات کوسرکس بنادیاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کےعمل کافقدان ہے، ہوسکتاہے، ہمارا جواب پی ٹی آئی کی خواہش کےمطابق ہو،یہ فرسٹریشن کاشکارہیں، اپنےمفاد کیلئے کچھ بھی کرسکتےہیں،اگریہ امن وامان کامسئلہ پیداکریں گےتونمٹ لیں گے ،پی ٹی آئی کمیٹی نے7ورکنگ ڈیزپراتفاق کیاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔