پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنےلگے،کےپی کابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دیدیا

0
4

تحریک انصاف میں اختلاف بڑھنےلگے،خیبرپختونخواکابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دےدیا۔
وزیربرائےابتدائی وثانوی تعلیم فیصل ترکئی اوروزیرآبپاشی عاقب اللہ نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوبھجوا دئیے۔جن کووزیراعلیٰ نےفوری طورپرمنظورکرلیا۔
ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوردونوں وزیروں سےپہلےہی استعفیٰ لیناچاہتےتھےجبکہ گزشتہ روزبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات میں دونوں وزرا سے متعلق بات چیت ہوئی تھی۔

Leave a reply