
تحریک انصاف کی صوبائی صدارت کےمخالف دھڑےکوملنےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔
ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کےخلاف ماضی میں متحرک گروپ نےبانی پی ٹی آئی کومبینہ شکایات لگائیں،گروپ میں شامل افرادنےجیل اورمقدمات میں پیشی کےدوران شکایات کےانبارلگائے،عاطف خان،شکیل خان،جنیداکبر،مشال یوسفزئی مبینہ شکایت لگانےوالوں میں شامل جبکہ قاضی انورایڈووکیٹ اوردیگروکلاء بھی مبینہ شکایت لگانےوالوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
دوسری جانب شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاعلی امین گنڈاپورنےبانی پی ٹی آئی کافیصلہ قبول کیا،علی امین گنڈاپورنےجنیداکبرکومبارکبادبھی دی،علی امین گنڈاپور پر دو عہدوں کابوجھ تھا،علی امین گنڈاپوربحیثیت وزیراعلیٰ صوبےاورپارٹی کی خدمت جاری رکھیں گے۔
اس حوالےسےقاضی انورایڈووکیٹ کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کوصرف اتناکہا تھا کہ احتساب کاکوئی طریقہ کارہوناچاہیے،میرےکہنےپراحتساب کمیٹی قائم کی گئی تھی،بانی پی ٹی آئی کووزیراعلیٰ کےخلاف کوئی شکایات نہیں کیں،جنیداکبرکوبانی پی ٹی آئی نےصوبائی صدرمقررکیا،نہیں جانتاوزیراعلیٰ سےصوبائی صدارت لےکر جنیداکبرکوکیں دی گئی۔
حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
جنوری 28, 2026لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا
جنوری 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
زین قریشی نے بیرونِ ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
اپریل 5, 2024 -
پورا ہفتہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اپریل 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














