بانی پی ٹی آئی کوجیل میں سہولیات کی فراہمی کےلئےتحریک انصاف صدراوروزیراعظم کوخط لکھ دیا۔
تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے حکومت کوخط لکھا۔
ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سےلکھےگئےخط میں کہاگیاکہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کوقانون کےمطابق سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کو لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا،بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کا الزام عائد کر کے بھوک ہڑتال پر جانے کا عندیہ دیا تھا۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔