پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈپروسیجرصدارتی آرڈیننس کوعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان نےصدارتی آرڈیننس کےخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔
درخواست میں استدعاکی گئی کےپریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دیا جائے،صدارتی آرڈیننس کے بعد پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے تمام فیصلوں کو غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کیا جائے،آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے تک نئی تشکیل پریکٹس پروسیجر کمیٹی کو کام سے روک دیا جائے۔صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست کے دوران پرانی پریکٹس پروسیجر کمیٹی کو کام کرنے کی اجازت دی جائے۔
چیئرمین تحریک انصاف گوہرعلی خان کی درخواست میں وفاق،وزارت قانون اورسیکرٹری صدرمملکت کوفریق بنایا گیا ۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کب شروع ہوگی؟شیڈول جاری
جون 26, 2024 -
یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے بعد آسمان سبز ہو گیا۔
اپریل 19, 2024 -
ٹی 20 ورلڈ کپ2024: قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟
مئی 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔