پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے46 اسلام آباد پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار عامر مغل نے انتخابی نتائج کو ٹریبونل میں چیلنج کردیا
این اے47 اسلام آباد پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شعیب شاہین نے انتخابی نتائج کو ٹریبونل میں چیلنج کردیا, این اے48 پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار علی بخاری نے انتخابی نتائج کو ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔
آٹھ فروری انتخابات کے نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی کی گئی، امیدواروں کا موقف، مسلم لیگ ن کے کامیاب قرار دیے گئے ایم این ایز کو ڈی نوٹی فائی کرنے کی استدعا۔
ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
جنوری 22, 2025وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار
مئی 31, 2024 -
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 22, 2025 -
ترکیہ میں پراسرار زیرزمین شہر کیسے دریافت ہوا؟
جون 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔