پی ٹی آئی ورکرزکنونشن کی اجازت کامعاملہ:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکواہم ہدایت

0
2

تحریک انصاف ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےکیس میں عدالت نےڈپٹی کمشنرلاہورکواہم ہدایت کردی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرہنماپی ٹی آئی کی اکمل باری کی پی ٹی آئی ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےخلاف درخواست پرسماعت کی ۔
عدالت نےدرخواست ڈپٹی کمشنرلاہورکوبھجواکرنمٹادی۔
عدالت نےکہاکہ درخواست گزار10ستمبرکو3بجےڈپٹی کمشنرکےپاس پیش ہوں۔
عدالت نے ڈپٹی کمشنرکوقانون کےمطابق فیصلہ کرنےکی ہدایت کی۔

Leave a reply