پی ٹی آئی ورکرنےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی

0
109

پی ٹی آئی کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہوتحریک انصاف کی کارکن نےاداکارطاہرانجم کی پٹائی کردی۔
تحریک انصاف کی بدمعاشیاں 9مئی کےبعدبڑھتی ہی جارہی ہے۔لاہورمیں پنجاب اسمبلی کےباہرپی ٹی آ ئی کارکن نے ن لیگی کارکن اور اسٹیج اداکار پرتھپڑوں اور مکوں کی بارش کردی اور کپٹرے پھاڑ دئیے۔
ن لیگ کے کلچر ونگ کے صدر طاہر انجم پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کی ویڈیو بنا رہےتھے۔جس کی وجہ سےتحریک انصاف کی ورکرنیلی پری نامی خاتون نےاداکارکی گاڑی روک لی اورطاہرانجم پرتشددکیا۔

Leave a reply