پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر سماعت

0
57

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو فوری طلب کرلیا۔ ابھی آپ انتظار کریں،الیکشن کمیشن کو ابھی بلا لیتے ہیں،اگر الیکشن کمیشن والے نہیں آتے تو فیصلہ کردیں گے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، چار مارچ کا مخصوص نشستوں کا آرڈر جاری ہوا۔

ہمیں کے ہی صرف ایک مخصوص نشست دی گئی وکیل درخواستگزار درخواستگزار پارٹی کیوں نہیں ہے،جنرل سیکرٹری کا اختیار نہیں ہے ۔ پارٹی نے ہی جنرل سیکرٹری کے ذریعے درخواست دی ہے، آپکی پارٹی کے کتنے ممبر صوبائی اسمبلی ہیں،ہمارے دو ایم پی اے ہیں، دونوں کے نوٹیفکیشن بھی ساتھ لگائے ہیں۔

تین مارچ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک سیٹ دی گئی جبکہ ہماری دو سیٹیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ ایک سیٹ پر سٹے ہے اس لیے ایک مخصوص نشست دی جبکہ سٹے ختم بھی ہوچکاہے،عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیا۔

Leave a reply