پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت

0
114

تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔
پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی بندرہےتوپیٹرول پمپس ڈرائی ہوجائیں گے،پیٹرول پمپس ڈرائی ہونے سےعوام کوپیٹرول مصنوعات کی فراہمی ناممکن ہوجائےگی۔
وزارت پیٹرولیم نےپیٹرول اورڈیزل کی سپلائی میں خلل پرنوٹس لےلیا۔
پیٹرول ڈویژن حکام کاکہناہےکہ تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوپیٹرول وڈیزل کی فراہمی یقنی بنانےکی ہدایت کردی گئی ہے۔

Leave a reply