پی ٹی آئی کاسزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان

0
5

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان کردیا۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ پی ٹی آئی انتہاپسندی پریقین نہیں رکھتی،پی ٹی آئی سیاست میں انتشاراورتشددپریقین نہیں رکھتی ،پی ٹی آئی کو پارلیمان سےنکالاجارہاہے۔
بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی کیخلاف تمام کیسزسیاسی ہیں،ابھی بھی وقت ہےسسٹم کوبچایا جاسکتا ہے،آئندہ کےلائحہ عمل کاجلدفیصلہ کریں گے۔
واضح رہےکہ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نے9مئی مقدمات کافیصلہ سنایاجس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب،شبلی فرازاورزرتاج گل سمیت تقریباً196ملزمان کوسزائیں سنائی۔

Leave a reply