پی ٹی آئی کنونشن کی اجازت کامعاملہ،عدالت نےدرخواست نمٹادی

0
2

تحریک انصاف کی کنونشن کی اجازت کےکیس میں عدالت نےدرخواست نمٹادی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوور کرکنونشن کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےڈی سی لاہورکوکل شام سےپہلےدرخواست کافیصلہ کرنےکاحکم دیتےہوئےدرخواست نمٹادی۔
درخواست میں مؤقف اپنایاگیاتھاکہ تحریک انصاف 14اگست کوورکرکنونشن کرناچاہتی ہے۔

Leave a reply