پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر دائر توہینِ عدالت درخواست
پاکستان ٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کر کے منگل تک جواب طلب کر لیا, چیف جسٹس عامر فاروق نے عامر مغل کی درخواست پر سماعت کی۔
جلسے کی اجازت کون دیتا ہے، ڈی سی ہی دیتا ہے ناں؟ ہم نوٹس کر دیتے ہیں ،y استدعا ہے کہ ہماری درخواست پر آئندہ سماعت پیر کو رکھ لیں، وکیل درخواست گزار
میں سوموار کو موجود نہیں ہونگا، منگل کو رکھ لیتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق,عدالت نے کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
اگست 20, 2024 -
دوسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکوشکست دیکر3سال بعدفتح اپنےنام کرلی
اکتوبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔