
تحریک انصاف کی جلسہ کےلئے درخواست پرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آئی کےنائب صدراکمل خان باری کی درخواست پراعتراض کی سماعت کی۔حکومت کی جانب سےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نےہائیکورٹ آفس کااعتراض بحال رکھ کردرخواست خارج کردی۔
لاہورہائیکورٹ نے درخواست گزارکوریڈرسل کمیٹی سےرجوع کرنےکی ہدایت کی۔
عدالت نےکہاکہ ر یڈرسل کمیٹی فیصلہ نہیں کرتی توآپ عدالت سےرجوع کرسکتےہیں۔
درخواست گزارنےکہاکہ حکومت کی ریڈرسل کمیٹی کےپاس جانےکاکوئی فائدہ نہیں ہے۔
حکومت پنجاب کی طرف سےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ لودھی نے درخواست کی مخالفت کی۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام
نومبر 25, 2024 -
رنگیلاپاکستانی فلم انڈسٹری کو بے رنگ کر گیا
مئی 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔