پی ٹی آئی کی سابق رکن مریم اکرام کا مخصوص نشست پر نام، ن لیگی کارکن قیادت پر برہم کیوں ہیں؟

0
90

(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق سرگرم رکن مریم اکرام کو مسلم لیگ ن کی طرف سے مخصوص نشست پر ایم این اے بنانے پر مسلم لیگ ن افسوس میں مبتلا

مسلم لیگ ن کے لیڈرز اور ورکرز کی جانب سے بھی تشویش کا اظہا، آج مریم اکرام خود اپنی مخصوص نشست سے دستبردار ہونگی ،اگر آج مریم اکرام اپنی نشست سے دستبردار کا اعلان نہیں کرتی تو پھر انہیں ڈی نوٹیفائ کیا جائے گا ۔

سینیئر لیڈر اور ترجمان کا خیال ہے کہ وہ خودی سٹیپ ڈاؤن کر جائیں گی ورنہ ڈی نوٹیفکیشن بھی کیا جاسکتا ہے،

Leave a reply