پی ٹی آئی کےجنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سےاستعفادیدیا

0
108

تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی جنیداکبرنےقومی اسمبلی کمیٹی سے استعفا دے دیا۔
جنیداکبرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین تھے۔
استعفےمیں جنیداکبرنےلکھاکہ میں24جنوری کوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین منتخب ہواہوں،قائمہ کمیٹی برائےاوورسیزپاکستانی اورہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کےچیئرمین سےاستعفادیتاہوں۔
جنیداکبرکااستعفاسپیکرقومی اسمبلی کوارسال کردیاگیا۔
واضح رہےکہ جنیداکبرحال ہی میں علی امین گنڈاپورکی جگہ پر تحریک انصاف خیبرپختونخواکےصدربھی منتخب ہوئے ہیں۔

Leave a reply