پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

0
103

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد تین امیدواروں سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد، 30 امیدوار اہل قرار

خیبر پختونخوا سے سینٹ انتخابات م مراد سعید،اعظم سواتی، ٹیکنوکریٹ کیلئے اہل نہیں، جنرل کی سکروٹنی میں غیر حاضر،خرم ذیشان، اثاثے ظاہر نہیں کئے

جنرل نشست پر 9 کاغذات مسترد ہوئے

سابق وزیر اعلی محمود خان، پی ٹی آئی کے آصف اقبال، اعظم سواتی، مراد سعید، خرم ذیشان، سجاد حسین، محمد نسیم، مسعود الرحمن اور پیپلز پارٹی کے احمد مصطفی شامل

ٹیکنوکریٹ پر دو کاغذات پی ٹی آئی کے اعظم سواتی اور حماد محمود چیمہ، خواتین نشست پر پی ٹی آئی کی حمیدہ شاہد کے کاغذات مسترد ہوئے

Leave a reply