پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں کوئلہ کان حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ رنج و غم

0
83

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا متاثرہ خاندانوں سے تعزیت و یکجہتی کا اظہار

المناک واقع کان کنی صنعت میں بہتر حفاظتی اقدامات کی فوری ضرورت کی یاد دہانی ہے ، محنت کشوں کی حفاظت اور بہبود کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے

واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اور کوئلہ کانوں میں سخت حفاظتی پروٹوکول نافذ کریں ،پی پی پی کی زیر قیادت بلوچستان حکومت اِس طرح کے حادثات کو روکتھام کے لیے اقدام کرے ، پاکستان پیپلز پارٹی تمام شعبوں میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے ۔

Leave a reply