چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا
سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور یونیورسٹیز کے مابین ٹورنامنٹ کے انعقاد کا پلان بنایا جائے۔
کرکٹ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے نچلی سطح پر ٹورنامنٹ کا انعقاد ضروری ہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ابھرتے ہوئے نئے پلیئرز کی پروفائلنگ کی ہدایت
ملک بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز لیول پر خواتین کے ٹورنامنٹ بھی کرائے جائیں۔ خواتین کو بھی کرکٹ کے یکساں مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ اس ٹیلنٹ کو سامنے بھی لانا ہے اور نکھارنا بھی ہے۔
میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیانےبھارت کو184رنزسےشکست دیدی
دسمبر 30, 2024صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل
دسمبر 28, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
اکتوبر 25, 2024 -
یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
اگست 27, 2024 -
ڈونلڈٹرمپ کاغیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف سخت فیصلہ
نومبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔