چاندرات اورعیدالفطرکیلئے پولیس کاسیکیورٹی پلان

0
34

چاندرات اورعیدالفطرکیلئےپنجاب پولیس نےسیکیورٹی پلان جاری کردیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق آئی جی عثمان انور کاکہناہےکہ چاندرات پرمارکیٹوں میں رش اور عیدالفطرپراجتماعات کےلئےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گی ہے،جبکہ صوبہ بھرمیں مارکیٹں،اہم مقامات پر21 ہزارسےزائداہلکارتعینات ہونگے، چاندرات پرلاہورمیں4ہزارافسران واہلکارسیکیورٹی کےفرائض انجام دیں گے۔

Leave a reply