چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں

0
45

چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق امریکی ملک چلی کےشمالی علاقےمیں 7.3شدت کازلزلہ آیا۔زلزلےکی گہرائی 126کلومیٹرریکارڈکی گئی اورزلزلےکامرکزساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔

Leave a reply