سابق وزیراعلیٰ پنجاب وتحریک انصاف کےصدرچودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناسازہونےپرطبی معائنہ کےلئےہسپتال لےجائےگیا۔
ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک چودھری پرویزالٰہی کا معائنہ کیا،ان کی ایکو کارڈیو گرام اور دل کے دیگر ٹیسٹ کیے گئے ،رہنماتحریک انصاف کے بلڈ سیمپل بھی لیے گئے۔
چودھری پرویزالٰہی کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے، ڈاکٹروں نےچودھری پرویزالٰہی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیاہے۔ڈاکٹروں نےٹیسٹ رپورٹس آنے پر مزید علاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔