چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا ترکی کا سرکاری دورہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ یاسر گلر اور کمانڈر ہم منصب جنرل میٹن گورک سے ملاقات
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل سیلجوک بائراکتار اوگلو، کمانڈر ترک نیول فورسز ایڈمرل ایرکومنٹ تاتلی اوگلو اور ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کیمل کادیوگلو سے بھی ملاقاتیں
ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں، دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت, ملاقاتوں میں سیکورٹی، انسداد دہشت گردی اور موجودہ علاقائی ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عسکری قیادت کا دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اظہار، دونوں جانب سے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ، جنرل ساحر شمشاد مرزا کو شاندار خدمات کے اعتراف میں ’’لیجن آف میرٹ‘‘ سے بھی نوازا گیا۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان ریلوے ترقی کی جانب گامزن
مارچ 8, 2024 -
سیٹیلائٹ ڈیجیٹل پاکستان کا اہم سنگ,میل عبور
مئی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔