پرائیویسی کو چیلنج کیا گیا ہے،انکوائری ہونی چاہئیے:صاحبزادہ حامد رضا

0
106

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ حامد رضا کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

انسان کی پرائیویسی کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے انکوائری ہونی چاہئیے، آزادانہ انکوائری ہونی چاہئیے اور اس سے پوری قوم کو آگاہ کرنا چاہئیے۔ ملوث افراد کو سزا ملنی چاہئیے، میاں صاحب نے ہمشہ ڈیل کر کے اپنے حق میں فیصلے لئیے ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں۔

مریم نواز صاحبہ کہتی تھی میری جائیدایں نہیں لیکن پھر نکل آئیں، مریم کہتی تھی میرے بھائی پاکستانی نیشنل نہیں لیکن وہ نکل آئے،  بشری بی بی نے جو بیان دیا ہے وہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہیں کہ سکتی ہیں۔

مجھے کلئیر نہیں معلوم ان نے یا بیان دیا ہے کہ نہیں میں سنا کہ ان نے استدعا کی ہے خان صاحب کی سیکورٹی کو بہتر بنانے کی۔

Leave a reply