چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بیان

0
79

پاکستان ٹوڈے: اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اور انفلیشن بہت ہائی ہے،عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔

حکومتی سطح پر پلان ہونا چاہیے کہ شاہ خرچیوں کو کنٹرول کیا جائے، پبلک کو ریلیف ملنا چاہیے۔

نواز شریف کے ساتھ مذاکرات دیکھیں گے،افضل شیر مروت کا مسئلہ پارٹی بہت جلد خوش اسلوبی سے حل کر لے گی،

Leave a reply