چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا عیدالفطر کے موقع پر خصوصی پیغام

0
77

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میری طرف سے اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تمام بچوں کی طرف سے سب کو دلی عید مبارک ہو۔

عید کا دن ہم سب کیلئے خوشیوں کا دن ہے۔  عید کا دن میں بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے ساتھ گزار رہی ہوں۔

عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد تمام لوگوں کو شامل کریں۔ عید کے موقع پر اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں۔

Leave a reply