چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور الیکشن کمشنر سندھ کیخلاف توہین عدالت
سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا، ممبران الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے تمام احکامات کی خلاف ورزی کر کے توہین عدالت کی ہے، الیکشن کمیشن فارم 45 اور فارم 47 کا تضاد دور نہیں کیا گیا۔
دائر درخواست میں کہا گیا کہ عدالت نے 22 فروری تک سب کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے سنے بغیر ہی 21 فروری کو فیصلہ سنا دیا، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کرنے کا حکم دیا تھا لیکن ہمارے خلاف مختصر فیصلہ سنایا گیا۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف کااجلاس آج:قرض منظوری کاامکان،وزیراخزانہ
ستمبر 25, 2024 -
جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جولائی 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔