
پاکستان ٹوڈے: نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دورہ آذربائیجان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔
جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے، قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب 18 مئی کو ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان ہوں گے،
سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ بھی بیرون ملک کے دورے پر ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بابر اعظم کو کپتانی دینے کا معاملہ
اپریل 1, 2024 -
شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا لیا
مارچ 12, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©