چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب

0
2

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا۔
اجلاس میں زیرالتواشکایات کاجائزہ لیاجائےگا۔

Leave a reply