
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےدونوں سیمی فائنلزکے میچ آفیشلزکےنام سامنے آگئے۔
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےایونٹ کے تمام گروپ میچزمکمل ہوگئےہیں اب سیمی فائنل اورفائنل باقی رہےگئےہیں۔ ایونٹ کاپہلاسیمی فائنل کل بھارت اورآسٹریلیاکےمابین کھیلاجائےگاجبکہ دوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔
پہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کرس گیفنی اور انگلینڈ رچرڈ النگوارتھ امپائر ہوں گے جبکہ پہلے سیمی فائنل کے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ ہوں گے۔
لاہور میں دوسرا سیمی فائنل 5 مارچ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول ہے۔
سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور آسٹریلیا کے پال ریفل امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔جبکہ دوسرے سیمی فائنل کے میچ ریفری رنجن مدوگالے ہوں گے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔