چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار

0
18

چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔
حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا پلان شروع کردیا،حکومت کی جانب سے کرکٹ فینز کو بڑی تعداد میں ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی کرکٹ فینز کو بھی ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،بھارت سے بھی بڑی تعداد میں کرکٹ شائقین کو ویزے جاری کیے جائیں گے۔
واضح رہےکہ پاکستان نےبڑےپن کامظاہرہ کرتےہوئے بھارتی کرکٹ فینزکوبھی ویزےجاری کرنےکاپلان بنایاہےمگربھارت پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھیجنےکوتیارنہیں۔

Leave a reply