چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب،پاک فضائیہ کاشاندارفلائی پاسٹ

0
9

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی2025کی افتتاحی تقریب کےموقع پرپاک فضائیہ نےشاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا۔
کراچی میں چیمپئنزٹرافی2025کے پرمسرت موقع پرپاک فضائیہ نےفضائی مظاہرہ کیا،شیردل ٹیم نےفضامیں سبزہلالی پرچم کےرنگ بکھیرتےہوئےقوم کوسلام پیش کیا۔
شیردل ٹیم نےپیشہ وارانہ مہارت کاثبوت دیتےہوئےشاہین بریک کابھی مظاہرہ کیا،جبکہ جےایف17،ایف16اورشیردل شاہینوں نےپوری قوم کالہوگرمایا،فخرپاکستان جےایف17تھنڈرطیارہ بھی فلائی پاسٹ میں شریک تھا۔

Leave a reply