چین کابڑاکارنامہ:اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب
چین کابڑاکارنامہ،اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب ہوگیا۔
خبرایجنسی کےمطابق چین کےدنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم نےگرڈکوبجلی دیناشروع کردی ،دنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم سےچین ایک گیگاواٹ بجلی حاصل کریگا۔
خبرایجنسی کےمطابق چائنہ انرجی انویسٹمنٹ کارپوریشن کےسولرپارک نےبجلی پیداکرناشروع کردی، منصوبہ مکمل ہونےپرچین میں2.6ملین سےزائدلوگوں کوبجلی کی سہولت ملےگی۔تیرتےہوئےسولرسسٹم کےمنصوبےکو2سال پہلےشروع کیاگیاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
جولائی 22, 2024 -
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
اپریل 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔