
پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔
گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔
سپرمون کےدوران زمین،چاندکامجموعی فاصلہ3لاکھ60ہزار378کلومیٹررہ جاتاہے۔
ماہرفلکیات کےمطابق چاندزمین کےقریب ترین فاصلےپرآجائےتوسپرمون کہاجاتاہے۔
موسم گرما کی کتنی تعطیلات ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اپریل 17, 2026ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
اپریل 17, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














